بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

قائم مقام صدر کا قانونی و عدالتی نظام مضبوط کرنے کا عہد

اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان نے آج اسلام آباد میں قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔قائم مقام صدر نے اٹارنی جنرل کے دفتر کے اہم کردار پر زور دیا، جو حکومت کا چیف قانونی مشیر ہونے کے ناطے قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے اور انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے تاکہ جمہوری اقدار کو فروغ دیا جا سکے۔

اشتہار
Back to top button