بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جمادی الاول 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا

یکم جمادی الاول 24اکتوبر کو ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

جمادی الاول 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا، یکم جمادی الاول 24اکتوبر کو ہوگی، وفاقی وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جمادی الاول 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا وزارتِ مذہبی امور نے جمادی الاول کے چاند سے متعلق اعلان کردیا،مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق چاند کی رویت کی تصدیق یکم جمادی الاول 1447 ہجری جمعہ 24 اکتوبر 2025 کو ہوگی جمادی الاول کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اشتہار
Back to top button