بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اسلام آباد  سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد  سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور اور مردان سمیت مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے اس کے علاوہ  مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اشتہار
Back to top button