بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سیلاب سے متاثرہ سوات میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

سوات اور گردونواح میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔مکن باغ اور ملا آباد کے علاقوں میں سیلاب متاثرین میں راشن اور کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔سیلاب متاثرین نے امدادی کارروائیوں پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔آپریشن سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک جاری رہے گا۔

اشتہار
Back to top button