بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

رانا تنویرحسین کا ملک کوخوراک میں خودکفیل بنانے کےعزم کااعادہ

قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے خوراک میں خود کفیل ہونے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ملک میں گندم کے ذخائرکی کوئی قلت نہیں ہے۔وفاقی وزیر نے اس بات کو واضح کیا کہ پاکستان گندم درآمد نہیں کرے گا کیونکہ ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے وافر مقدار میں ذخائر موجود ہیں۔

اشتہار
Back to top button