بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

حج کے لیے درخواستیں: دوسرا مرحلہ شروع، بیرونِ ملک پاکستانی بھی شامل

حج کے لیے درخواست جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے، جو ہفتہ تک جاری رہے گا۔ اس مرحلے میں غیررجسٹرڈ خواہش مند بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواستیں وزارتِ مذہبی امور کے آن لائن پورٹل یا مقررہ بینکوں کے ذریعے جمع کروائی جا رہی ہیں۔ بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانی اپنے قریبی رشتہ دار کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں، اور پاکستان پہنچنے پر میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کروانا لازمی ہوگا۔

اشتہار
Back to top button