بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

دبئی میں “پاکستان مارٹ” قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دبئی میں “پاکستان مارٹ” قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ پاکستانی برآمدات کو عالمی منڈیوں میں بہتر انداز میں پیش کیا جا سکے۔
یہ منصوبہ نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن آف پاکستان اور یو اے ای کی کمپنی ڈی پی ورلڈ کے اشتراک سے شروع کیا جا رہا ہے۔
وزیرِ تجارت جام کمال خان نے میڈیا سے گفتگو میں اسے پاکستانی تجارت کے فروغ کے لیے ایک “گیم چینجر” قرار دیا، اور بتایا کہ پاکستان مارٹ پاکستانی تاجروں کو عالمی منڈیوں تک براہ راست رسائی فراہم کرے گا۔

اشتہار
Back to top button