بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کا فائنل: پاکستان آج ایران سے ٹکرائے گا۔

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ہفتے کو تھائی لینڈ میں ایران سے ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو تین صفر سے شکست دی تھی۔دریں اثناء وزیراعظم شہباز شریف نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

اشتہار
Back to top button