بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

پرنسپل وی ٹی آئی نورپورتھل ملک الطاف حسین راہداری کی گریڈ نمبر 18 میں ترقی

پرنسپل وی ٹی آئی نورپورتھل ملک الطاف حسین راہداری کو گریڈ نمبر 18 میں ترقی دے دی گئی ، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔

واضح رہے کہ ملک الطاف حسین راہداری ایک عرصے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نورپورتھل کے لیے بطور پرنسپل بھرپور خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ اللہ تعالی ا نے آپ کو اعلی ا انتظامی صلاحیتیں عطا کی ہیں ۔ آپ ہردلعزیز اور مخلص شخصیت کے مالک ہیں ۔ ملک الطاف حسین راہداری ، دل ہردلعزیز تعلیمی شخصیت پرنسپل پروفیسر ملک محمد حفیظ راہداری اور مانیرٹنگ اسسٹنٹ ملک محمد رفیق راہداری کے بھانجے ہیں۔ آپ راہداری تھل کے قابل فخر سپوت ہیں ۔

اشتہار
Back to top button