Day: جون 1، 2025
- جون- 2025 -1 جونقومی
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر اور وزیر اعظم نے ملکی سیاسی، سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو لاہور…
مزید پڑھیے - 1 جونعلاقائی
سرگودھا: عید قرباں کی آمد آمد، چھریوں اور ٹوکوں کو تیز کرنے کا کام جاری
قصائی ہو یا عام شہری، قربانی کے جانور کے لیے تیز چھری کی ضرورت سب کو ہوتی ہے۔ سرگودھا میں…
مزید پڑھیے - 1 جونجموں و کشمیر
پاکستان کے منہ توڑ جواب نے بھارتی قیادت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، جو اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے جارحانہ بیان بازی کا سہارا لے رہی ہے، پیر عبدالصمد انقلابی
کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے سربراہ پیر عبدالصمد انقلابی نے بھارتی…
مزید پڑھیے - 1 جونبین الاقوامی
امداد کیلئے کھڑے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی ٹینکوں سے گولہ باری، 31 شہید
غزہ میں امداد کے لیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی ٹینکوں سے گولا باری اور فائرنگ سے کم سے…
مزید پڑھیے - 1 جونقومی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج والدین کا دن منایا جا رہا ہے
والدین اس دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہیں، آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا دن منایا جا…
مزید پڑھیے - 1 جونقومی
جو دشمن ہماری خودمختاری چیلنج کرےگا،اسے منہ توڑ جواب دینگے ، آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں…
مزید پڑھیے - 1 جونقومی
بھارتی جنگی عزائم بے نقاب کرنے کیلئے پاکستانی وفد بلاول بھٹو کی قیادت میں امریکا پہنچ گیا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستان کا وفد جنگی جنون میں مبتلا…
مزید پڑھیے - 1 جونقومی
اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے منصوبے کے فریم ورک معاہدے پر مشاورت
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سیدوف بختیار اودیلووچ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔نائب وزیراعظم اسحاق…
مزید پڑھیے - 1 جونقومی
احسن اقبال کا معاشی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے حکومتی عہد کا اعادہ
احسن نے معاشی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے حکومتی عہد کا اعادہ کیا۔وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے…
مزید پڑھیے - 1 جونتجارت
بحری ترقی کو پائیداری کے اہداف کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی فوری ضرورت ہے، وزیر بحری امور
میری ٹائم وزیر نے بلیو اکانومی کو فروغ دینے کا عزم کیا۔بحری امور کے وزیر محمد جنید انور چوہدری نے…
مزید پڑھیے - 1 جونقومی
حکومت نے بلوچستان کی تمام دہشتگرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان قرار دیدیا
حکومت نے بلوچستان میں سرگرم تمام دہشت گرد تنظیموں کو ’فتنہ الہندوستان‘ قرار دے دیا۔حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ…
مزید پڑھیے - 1 جونتعلیم
نوجوان نسل کی تعلیمی اور معاشی خودمختاری اولین ترجیح ہے،مریم نواز
پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت حکومت کا مشن ہے اور مشترکہ کوششوں سے…
مزید پڑھیے - 1 جونقومی
پاکستان اورافغانستان کا باہمی اعتماد کیلئے مل کرکام جاری رکھنے کا عزم
پاکستان اور افغانستان نے اپنے برادر عوام کے درمیان باہمی اعتماد پیدا کرنے کیلئے مل کر کام جاری رکھنے کے…
مزید پڑھیے - 1 جونتعلیم
تعلیم کےبغیر ترقی کا سفر جاری نہیں رہ سکتا،کورکمانڈرز
پاک فوج کے اعلی عسکری حکام نے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ سے نشستوں کا انعقاد…
مزید پڑھیے - 1 جونقومی
نائب وزیراعظم اوربرطانوی وزیرخارجہ کا دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔دونوں رہنماؤں…
مزید پڑھیے - 1 جونقومی
مسئلہ کشمیرکاحل خطے میں امن کے لئے ناگزیرہے،جنرل ساحرشمشادمرزا
پاکستان نے دوطرفہ، علاقائی اور عالمی سطح پر موجود مکالماتی فریم ورکس کو فعال اورمؤثر بنانے کی ضرورت پر زوردیا…
مزید پڑھیے - 1 جونقومی
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا
اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق ریفرنس…
مزید پڑھیے