بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں پاکستان اگلے محاذ پر ڈٹا رہے گا،رضوان سعید

امریکہ میں پاکستان کے سفیررضوان سعید شیخ نے کہاہے کہ افغانستان سے پھیلنے والی دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان اگلے محاذ پر ڈٹا رہے گا۔واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام”افغانستان کااحاطہ کرنے والے علاقائی عوامل” کے عنوان سے ایک مکالمے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زوردیا کہ جنوبی ایشیاء کی سلامتی کومسلسل توجہ کی ضرورت ہے۔سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان کا وسطی ایشیاء اوریورپ کے ساتھ اہم جغرافیائی رابطہ ہے اور امن واستحکام کے بغیر ہماری اقتصادی صلاحیت کو عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکتا۔

اشتہار
Back to top button