
علاقائی
ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد میں ایک فری آئی کیمپ کا انعقاد مورخہ 27,28,29 مئی بروز (منگل، بدھ، جمعرات) کیا جائے گا
ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی کے مطابق ماہرين امراض چشم الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی کی جانب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد میں ایک فری آئی کیمپ کا انعقاد مورخہ 27,28,29 مئی بروز (منگل، بدھ، جمعرات) کیا جائے گا۔
اس کیمپ میں فری ادویات و چشمے وآپریشن بزریعہ فیكو ٹیکنالوجی کی سہوليات فراہم کی جائیں گی۔ عوام سے گزارش ہے کہ ان سہولیات سے بھرپور استفادہ کریں۔