بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے رواں ماہ کی اٹھائیس تاریخ سے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیش نظر سکولوں کے نظرثانی شدہ اوقات کا بھی اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکولوں کے نئے اوقات موسم گرما کی تعطیلات کے شروع ہونے تک صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک ہوں گے۔

اشتہار
Back to top button