
قومی
پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار
جدید ترین لڑاکا طیاروں سے لیس پاکستان ائیر فورس کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیاراورپرعزم ہے۔پاک فضائیہ نے ہمیشہ پاکستان کی سا لمیت کی خاطر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انتہائی مستعدی او ر جانفشانی سے ادا کی ہیں۔پاک فضائیہ پوری دنیا میں اپنی تکنیکی مہارت اور جرات مندی کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔