بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں کا انخلاء جاری

غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی کا عمل جاری ہے۔گزشتہ روز نو ہزار چھ سو سینتالیس غیر قانونی افغان شہری اپنے وطن واپس چلے گئے۔اب تک وطن واپس جانے والے غیر قانونی افغان شہریوں کی کل تعداد نو لاکھ ترانوے ہزار نواسی ہوگئی ہے۔حکومت غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی باوقار انداز میں وطن واپسی کو یقینی بنا رہی ہے۔

 

اشتہار
Back to top button