بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نوشہرہ میں فائرنگ سے سول جج سمیت 2 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں موٹروے پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سول جج سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسیکیو حکام نے بتایا کہ نوشہرہ میں تھانہ رسالپور کی حدود نزد رشکئی انٹرچینج کے ساتھ پشاور جانے والی کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ریسکیو کے مطابق فائرنگ سے سول جج سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اشتہار
Back to top button