بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ڈیرہ اسماعیل خان میں گرینڈ امن جرگے کے شرکاء اور قبائلی عمائدین کا پاک آرمی مکمل حمایت کا اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ہونے والے گرینڈ پیس جرگہ کے شرکاء اور قبائلی عمائدین نے پاکستان آرمی کی جانب سے علاقے میں امن قائم کرنے اور فتنہ خوراج کے خاتمے کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔قبائلی عمائدین نے سیکورٹی فورسز کی قربانیوں اور شہداء کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

درازندہ میں مقامی بریگیڈ کمانڈر نے جرگہ میں خصوصی طور پر شرکت کی۔قبائلی عمائدین، علما اور مشائخ نے پاکستان آرمی کا شکریہ ادا کیا اور علاقے میں بہتر صحت کی سہولتیں، تعلیم خاص طور پر لڑکیوں کی تعلیم کی فراہمی کے حوالے سے اس کی کوششوں کو سراہا۔

اشتہار
Back to top button