بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آئی جی اسلام آبادنے شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ عید منائی

انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی نے شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ عید منائی۔پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں عید کا بڑا اجتماع ہوا۔نماز عید کے بعد انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

سید علی ناصر رضوی نے شہداء کے بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم شہداء کے بچوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شہداء کی قربانیوں کی وجہ سے پرامن عید منا رہے ہیں۔

اشتہار
Back to top button