بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن

غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن ہے۔حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس عمل کے دوران کوئی ناروا سلوک نہیں ہوگا اور اس نے واپس آنے والوں کے لیے کھانے اور صحت کی سہولیات کا انتظام کیا ہے۔

اشتہار
Back to top button