بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ایس ڈبلیو ایم سی کے ضلع میں ستھرا پنجاب کے تحت جاری صفائی آپریشن کے سلسلہ میں بریفننگ اجلاس

ایم پی اے ملک محمد آصف بھاء کی زیر صدارت ایس ڈبلیو ایم سی کے ضلع میں ستھرا پنجاب کے تحت جاری صفائی آپریشن کے سلسلہ میں بریفننگ اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر فروا عامر، سی او ایم سیز اور سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی ملک اشرف اعوان کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔

صدر اجلاس نےکہا کہ عملہ صفائی فیلڈ میں نظر آنا چاہیے۔انہوں صفائی ستھرائی کے نظام پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صفائی کی رفتار کو تیز کیا جائے مشینری اور عملہ کی کمی کو جلد ازجلد پورا کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے متوقع بارشوں کے سبب نالہ شوالہ کی صفائی کو بھی بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

اشتہار
Back to top button