
سیاست
تحریک لبیک پاکستان سرگودھا ڈویژن کا اہم اجلاس ڈویژن آفس نورپورتھل میں منعقد
تحریک لبیک پاکستان سرگودھا ڈویژن کا اہم اجلاس ڈویژن آفس نورپورتھل میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت امیر ٹی ایل پی ڈویژن سرگودھا مفتی علامہ شیر محمد سیالوی نے کی۔
اجلاس میں ڈویژن ذمہ دران سمیت ضلع سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر کے عہدیداران نے شرکت کی۔
دوران اجلاس تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ڈویژن نائب ناظم محمد شفیق نظامی نے تنظیمی کام کے حوالے سے رپورٹ لی اور مرکز سے جاری کردہ اہداف دئے۔