بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

دریچہء ادب انٹرنیشنل تنظیم کا اہم اجلاس؛ اہم امور اور تنظیم نو پر گفتگو

دریچہء ادب انٹرنیشنل تنظیم کا اہم اجلاس چیف ایگزیکٹو دریچہء ادب سرگودھا چیپٹر ایڈووکیٹ سعدیہ ہماء شیخ کی زیر صدارت شیخ لاء چیمبر میں منعقد ہوا ۔ جس میں اہم امور اور تنظیم نو پر گفتگو کی گئی۔

تقریب میں دریچہءادب کا کیک بھی کاٹا گیا۔

اس پر وقار تقریب میں کورٹ مومن سے مظہر گوندل، عفت ممتاز، سرگودھا سے ظفر اقبال ٹوانہ ایڈووکیٹ اور شیخ عمران ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی۔ سی ای او ایڈووکیٹ سعدیہ ہماءشیخ نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔

اشتہار
Back to top button