
سائنس و ٹیکنالوجی
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ای وی پالیسی کا نفاذ
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کا 2030 تک 30 فیصد گاڑیاں برقی توانائی پر چلانے کا عزم کا اظہار۔ای وی انفراسٹرکچر کی ترقی میں ا ی وی گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور چارجنگ اسٹیشنز کا قیام شامل ہے ۔وزیر اعظم کا ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کے نرخوں میں 44 فیصد کمی کا اعلان چارجنگ اسٹیشنز کے لیے 15 دن کی تیز رجسٹریشن کا عمل، ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے معاون 10 ملین موٹرسائیکلوں کی ای وی پر تبدیلی سے سالانہ 6 ارب ڈالر کی بچت ہوگی۔
حکومت کا بڑا اقدامات وی ٹیکنالوجی اپنانے سے مقامی صنعت کو فروغ، غیر ملکی زرِ مبادلہ کی بچت وی انفراسٹرکچر کے قیام سے کاربن اخراج میں کمی کے باعث ماحولیاتی بہتری متوقع ہے ۔ایس آئی ایف سی اور حکومتی اقدامات سے برقی گاڑیوں کی مقبولیت میں اضافہ، ماحول کی بہتری کی جانب اہم قدم قرار دیاجارہا ہے ۔