محمد اشرف خان نیازی بطور ہیڈماسٹر گورنمنٹ آفٹرنون ایلیمنٹری سکول تعینات

محمد اشرف خان نیازی بطور ہیڈماسٹر گورنمنٹ آفٹرنون ایلیمنٹری سکول جتوئ والا تعینات، عوامی، سماجی، تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناوں کااظہار۔

واضح رہے کہ محمد اشرف خان نیازی کاتعلق شاہ حسین تھل کے نواحی ڈیرہ شہبازخیل سے ہے۔ آپ ہردلعزیز شخصیت کے مالک ہیں اور نیازی فیملی کے قابل فخر سپوت ہیں۔

Exit mobile version