بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

مورخہ 29.01.2025 بروز بدھ 09:00 بجے صبح، ضلع کونسل جوہرآباد کے کمیٹی روم میں وفاقی محکموں کے خلاف عوامی شکایات سننے کے لیے کھلی کچہری

انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا مشتاق احمد اعوان مورخہ 29.01.2025 بروز بدھ 09:00 بجے صبح، ضلع کونسل جوہرآباد کے کمیٹی روم میں وفاقی محکموں کے خلاف عوامی شکایات سننے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔

اُس روز ضلع خوشاب کے متعلقہ وفاقی محکموں کے خلاف شکایات بھی سنی جائیں گی اور نئی شکایات موقع پر وصول کی جائیں گی.

اشتہار
Back to top button