علاقائی
سئنیر صحافی، محترم ملک سلیم اختر اعوان کی طرف سے ورکنگ جرنلسٹ گروپ کے اعزاز میں ڈنر کااہتمام
دریاخان / بھکر کے سئنیر صحافی، محترم ملک سلیم اختر اعوان کی طرف سے ورکنگ جرنلسٹ گروپ کے اعزاز میں ڈنر کااہتمام کیاگیا۔ جس میں سئنیر صحافیوں حاجی صفدر حسین عاصم ، حاجی اکرام ناصر پراچہ ، حاجی محمد عارف اور ورکنگ جرنلسٹ گروپ کے دیگر اراکین نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر صحافیوں کی طرف سے اس عزت افزائ پر ملک سلیم اختر اعوان کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا۔ ملک سلیم اختر اعوان نے کہا کہ آپ سب مجھے بھائیوں کی طرح عزیز ہیں اورآپ کا ممنون ہوں کہ آپ نے مجھے مہمان نوازی کا شرف عطا کیا ہے۔ آخر پر خصوصی دعابھی مانگی گئ۔