بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

امریکی سفیر کی پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے عالمی برادری کو چاہیے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے ملکر حکمت عملی وضع کرے۔انہوں نے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کسی غیرملکی باشندے کو پاکستان میں غیر قانونی طورپر قیام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔امریکی سفیر نے پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کی۔

اشتہار
Back to top button