میڈم فروا عامر بطور ڈپٹی کمشنر خوشاب تعینات

حکومت پنجاب نے میڈم فروا عامر کو بطور ڈپٹی کمشنر خوشاب تعینات کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔

یہ پوسٹ خالی پڑی تھی جبکہ ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد وسیم کو ایڈیشنل چارج دیا گیا تھا۔

Exit mobile version