اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر توسیع محکمہ ء زراعت اور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک کے ہمراہ نورپور کی مارکیٹوں کا وزٹ

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر ھارون احمد شیراز کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر توسیع محکمہ ء زراعت ملک محمد نواز چدھڑ اور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر رستم کے ہمراہ نورپور کی تمام مارکیٹوں کا وزٹ تمام تر گوشت فروشوں،سبزی فروشوں،فرٹیلائزرز، پیسٹی سائیڈ شاپس،اینیمل فیڈ وغیرہ کی دکانوں کی انسپکشن کی تمام دکانوں پر ریٹ وغیرہ،رجسٹریشن اور لائیسنس وغیرہ چیک کیئے اور خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیئے اور وارننگ جاری کیں

Exit mobile version