بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

معروف سوشل ورکر سید امجد علی شاہ کے چھوٹے بھائی سید رفاقت علی شاہ کی شادی کی تقریب

معروف سوشل ورکر سید امجد علی شاہ کے چھوٹے بھائی سید رفاقت علی شاہ کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئ۔
علاقے کے معزز ین اور سیاسی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

شرکت کرنے والوں میں ڈاکٹر زوار سید غلام حسنین شاہ، سید ارباب شاہ ،سید علی نواز شاہ پنجاب پولیس ، سید اسد علی شاہ ،لیاقت علی علوی ،میاں امتیاز الحسن ،چوہدری محمد شبیر سندھو جٹ، عامر شہزاد ،حاجی نوازش علی خان، فاروق احمد خان لغاری ،لیاقت حسین جوڑہ، بھا مقبول، ذوالفقار علی شاہ ،نجم الحسن شاہ پٹواری ، ماجد علی شاہ ، مراتب علی شاہ
اور خصوصی شرکت نمائندہ ایم پی اے سردار علی حسین خان بلوچ ،سردار قنبر رضا خان بلوچ نے بھی شرکت کی۔

اشتہار
Back to top button