بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ایس آئی ایف سی کے زرعی شعبے کے فروغ کیلئے اقدامات

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل گندم کی پیداوار بڑھانے اور زرعی شعبے کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے۔اس سلسلے میں سوئیزرلینڈ کی زرعی ٹیکنالوجی کمپنیSyngenta اور سندھ حکومت کے درمیان شراکت داری کے ذریعے گندم کی پیداوار بڑھانے کیلئےHerbicide پروگرام شروع کیا ہے۔اس پروگرام کا مقصد پندرہ ہزار کاشتکاروں کو پینتالیس ہزار رقبے پر گندم کی پیداوار بڑھانے کے لئے مفتHerbicides ادویات فراہم کرنا ہے۔اس اقدام کا مقصد کاشتکاروں کوبا اختیار بنانا ہے تاکہ وہ زیادہ بہتر نتائج کے حصو ل کیلئے انHerbicides کے موثر استعمال سے زیادہ پیداوار اور منافع حاصل کرسکیں ۔

 

اشتہار
Back to top button