اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر ھارون احمد شیراز کی اڈا منیجرز، ٹرانسپورٹرز اور ٹریڈرز سے اپنے دفتر میں ملاقات

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر ھارون احمد شیراز نے اڈا منیجرز، ٹرانسپورٹرز اور ٹریڈرز سے اپنے دفتر میں میٹنگ کا انعقاد کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے تمام اڈا منیجرز اور ٹرانسپورٹرز و ٹریڈرز کو ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن دی ھے کہ وہ ایک ہفتہ کے اندر اندر نیو اڈے پر شفٹ ھونگے اور سیکرٹری آ ر ٹی اے خوشاب کے عملہ کی موجودگی میں تمام تر ٹرانسپورٹرز اور اڈا منیجرز کو کرایہ نامہ کے بارے بڑی سخت سرزنش کی گئ اور سختی کے ساتھ وارننگ دیکر ہدایات جاری کیں کہ تمام تر ٹرانسپورٹرز ہر روٹ پر سرکاری کرایہ نامہ لیں اور سرکاری کرایہ نامہ کا بورڈ اپنے اڈوں پر اور گاڑیوں میں آویزاں کریں۔

Exit mobile version