قومی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیگی رہنما صدیق الفاروق کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور صدیق الفاروق مرحوم کی سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔مریم نواز نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت اور مرحوم کے بلندی درجات کیلئے دعا بھی کی ۔