بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے کل زمبابوے کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کے مطابق ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کرینگے جبکہ میں صائم ایوب، عمیر بن یوسف، عثمان خان (وکٹ کیپر)، طیب طاہر، محمد عرفان خان، جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، حارث رئوف، ابرار احمد اور سفیان مقیم بھی سکواڈ کاحصہ ہیں۔

اشتہار
Back to top button