علاقائی
ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی کے مطابق کانفرنس ہال میں 60 اسپیشل پرسن کا بورڈ
ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی کے مطابق کانفرنس ہال میں 60 اسپیشل پرسن کا بورڈ ہوا بورڈ ہیڈ آف ڈسٹرکٹ کنسلٹنٹ ڈاکٹر بلال شاہد، اسپیشل پرسن بورڈ ممبر و ممبر امن کمیٹی خوشاب ایڈووکیٹ ملک رضوان بھاء اعوان , ڈپٹی ڈائریکٹر ویلفیر آفیسر شبانہ اجمل اور سوشل ویلفیئر آفیسر میڈم صائمہ سیلم ، سنئیر انسٹرکٹر ٹیوٹا قمر عباس نے کیا*۔