قومی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور گورنر فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبے کے مسائل پر تبادلہ خیال
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی میں اختلافات کم ہونے لگے ، اقتدار میں آنے کے بعد دونوں رہنماؤں میں پہلی ملاقات ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور اور فیصل کریم کنڈی کی پہلی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اختلافات کم کیے ، صوبے کا مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں ے فیصلہ کیا کہ صوبے کے حقوق کے لیے ملکر وفاق سے مطالبہ کیا جائے گا ،گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ وفاقی حکومت کے سامنے صوبے کے مسائل رکھو ں گا ۔