’’کھیلتا پنجاب‘‘ گیمز کل سے صوبے بھر میں شروع ہوں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’کھیلتا پنجاب‘‘ اقدام کے تحت 2024ءکھیلتا پنجاب گیمز کل سے صوبے بھر میں شروع ہوں گی۔کثیر الجہتی مقابلوں کا مقصد نچلی سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو فروغ دینا ہے، 22 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور ضلعی، ڈویژنل اور صوبائی سطحوں پر مقابلہ کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

Exit mobile version