بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صدر مملکت نے دستخط کردیئے، 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری

 26 ویں آئینی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔گزشتہ روز کابینہ کی منظوری کے بعد دونوں نے ایوانوں نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جس میں حکومت نے دونوں ایوانوں میں اپنی اکثریت ثابت کی۔

کابینہ اور دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے دستاویز کو دستخط کے لیے صدر کو بھجوایا تھا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے گزٹ نوٹیفکیشن پر دستخط کیے جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اشتہار
Back to top button