بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

شاہ زیب رند نے ورلڈ کراٹے کمبیٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

 پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ورلڈ کراٹے کمبیٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے حریف برازیلین فائٹر برونو ایسیس کو شکست دے دی، دونوں حریفوں کے درمیان مقابلہ کراٹے کمبیٹ انٹیرم ٹائٹل لائٹ ویٹ بیلٹ کیلئے تھا۔

پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند ابھی تک کراٹے کمبیٹ لیگ میں ناقابل شکست ہیں، شاہ زیب رند انے اس سے قبل 5 مقابلے کیے اورتمام مقابلوں میں فاتح رہے۔اس موقع پر قومی فائٹر شاہ زیب رند نے کہا کہ میرا حتمی مقصد عالمی چیمپئن بننا ہے، یا کم از کم اسے حاصل کرنے کے دہانے پر پہنچنا ہے۔

اشتہار
Back to top button