سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے برقرار

ملک میں آج سونے کی 10 گرام قیمت اور فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے برقرار رہی۔

10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے برقرار رہی۔عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت 2 ہزار 503  ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

Exit mobile version