تھانہ نوشہرہ میں کھلی کچہری کاانعقاد کل ہوگا

کل مورخہ 27 جولائی بروز ہفتہ 5 بجے شام

ترجمان خوشاب پولیس کے مطابق توقیر محمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کل مورخہ 27/07/2024 بروز ہفتہ 5:00 بجے شام تھانہ نوشہرہ میں کھلی کچہری کاانعقاد کریں گے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوران کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنیں گے اور موقع پر ان کے حل کےلیے ضروری احکامات جاری کریں گے۔

Exit mobile version