Day: جولائی 13، 2024
- جولائی- 2024 -13 جولائیسائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان انجینئرنگ کونسل میں اربوں روپے کا ضیاع کیا جا رہا ہے، انجینئر ظہور سرور
پاکستان انجینئرنگ کونسل کے گورنگ باڈی ممبر انجینئر ظہور سرور ( پی ایچ ڈی )نے ہنگامی پریس کانفرنس میں انکشاف…
مزید پڑھیے - 13 جولائیقومی
صدر کی شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت کا اظہار
صدر آصف علی زرداری آج شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کی رہائش گاہ پر گئے اور وطن کی سلامتی…
مزید پڑھیے - 13 جولائیقومی
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کے لیے مقرر
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔تحریک انصاف انٹرا…
مزید پڑھیے - 13 جولائیقومی
نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتاری ڈال دی
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری…
مزید پڑھیے - 13 جولائیقومی
پاکستان اپنے وسائل سے ٹیکس اکٹھا کر لے تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے، وزیراعظم
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے وسائل کیلئے ٹیکس اکٹھا کر لیں تو ہمیں آئی ایم…
مزید پڑھیے - 13 جولائیقومی
عدت نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل، رہا کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…
مزید پڑھیے - 13 جولائیقومی
وزیر اعلیٰ پنجاب کا جشن آزادی کے دن سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جشن آزادی کے دن سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ…
مزید پڑھیے - 13 جولائیقومی
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 3 شرائط رکھ دیں
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرائط رکھ دیں۔اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت…
مزید پڑھیے - 13 جولائیقومی
ترقی پذیر ممالک عالمی ترقی کے عمل میں قائدانہ کردار ادا کریں،صدر آصف زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کو یقینی بنانے کیلئے مشرقی اقوام…
مزید پڑھیے - 13 جولائیکھیل
وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر کی ملاقات، امریکا اور کینیڈا میں س فریقی سیریز اور لیگ کے انعقاد پر تبادلہ خیال
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ امریکا عالمی کرکٹ کی…
مزید پڑھیے - 13 جولائیبین الاقوامی
نیپال کے وزیراعظم پشپا کمار داہل پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام
نیپال کے وزیراعظم پشپا کمار داہل پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…
مزید پڑھیے - 13 جولائیکھیل
پاکستان شاہینز نے برسبین کیلئے اڑان بھر لی
پاکستان شاہینز کراچی سے براستہ دبئی برسبین روانہ ہوگئی ہے، پاکستان شاہینز دورہ آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے کے خلاف…
مزید پڑھیے - 13 جولائیکھیل
ومبلڈن اوپن، فائنل نواک اور الکاریز کے درمیان کل کھیلا جائیگا
ومبلڈن اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں الکاریز نے میدواڈیو کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جبکہ…
مزید پڑھیے - 13 جولائیبین الاقوامی
نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ کو امریکی صدارت کیلئے ناموزوں قرار دیدیا
نیویارک ٹائمز نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو خطرناک شخص قرار دیتے ہوئے امریکا کی صدارت کیلئے ناموزوں شخص…
مزید پڑھیے - 13 جولائیقومی
منی لانڈرنگ کیس، مونس الہیٰ سمیت 6 ملزمان اشتہاری قرار
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما پرویز الہی اور ان کے…
مزید پڑھیے - 13 جولائیقومی
عبدالغفور انجم سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ کی جگہ محکمہ جیل خانہ جات گریڈ 19کے عبدالغفور انجم کو تعینات…
مزید پڑھیے - 13 جولائیحادثات و جرائم
86سے زائد وارداتوں میں ملوث ڈاکو ریاست علی پولیس مقابلے میں ہلاک
لاہور میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ شاہدرہ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ اور مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس کو 86 سے…
مزید پڑھیے - 13 جولائیتجارت
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا
عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ رپورٹ…
مزید پڑھیے - 13 جولائیتجارت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت…
مزید پڑھیے