بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اٹک میں ٹریفک حادثے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اٹک میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔انہوں نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ہکلہ انٹر چینج کے قریب آج ایمبولینس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

اشتہار
Back to top button