بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

چین کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو جیان چاؤ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چین کی کمیونسٹ پارٹی (آئی ڈی سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو جیان چاؤ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (ایشیا و بحرالکاہل) سفیر عمران احمد صدیقی نے ان کا استقبال کیا، لیو جیان چاؤ وزیراعظم محمد

شہبازشریف سے ملاقات کریں گے اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے تفصیلی دو طرفہ بات چیت کریں گے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی وزیر لیو جیان چاؤ سی پیک پر سیاسی جماعتوں کے مشترکہ مشاورتی میکانزم (جے سی ایم) کے تیسرے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

اشتہار
Back to top button