ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ راولپنڈی کیمپس میں عید الاضحی کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی

ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ لاہور کے راولپنڈی کیمپس میں عید الاضحی وفلسفہ قربانی پر خصوصی بیان اور نماز عید کی ادائیگی صبح 6:30 بجے کی جائے گی جبکہ بیان 6:00 بجے شروع ہو گا۔

دین اسلام میں اس دن کی اہمیت، ہمارے قومی واجتماعی تقاضے اور بحیثیت مسلمان جماعت کے شعوری بنیادوں پر اپنی ذمہ داریوں سے آگہی اور پھر کردار اس پر حضرت مولانا ڈاکٹر قاری تاج افسر صاحب مدظلہ العالی ڈائریکٹر اکیڈمکس ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ ٹرسٹ لاہور خصوصی بیان ارشاد فرمائیں گے۔

Exit mobile version