بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

فاطمہ ثنا کا ٹخنہ زخمی، آج ویسٹ انڈیز ویمنز کیخلاف میچ سے باہر

دائیں ہاتھ کی فاسٹ باؤلر فاطمہ ثناء ٹخنے میں تکلیف کے باعث آج اتوار کو ویسٹ انڈیز ویمن کے خلاف کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہوگئیں۔

جمعہ کے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کی اننگز کے 16ویں اوور کے دوران، فاطمہ کو بولنگ کے دوران اپنے دائیں ٹخنے میں تکلیف ہوئی تھی۔ میچ کے بعد فاطمہ کی انجری کے جائزے کے بعد ٹیم انتظامیہ نے انہیں اتوار کے میچ سے آرام دینے کا فیصلہ کیا۔

اشتہار
Back to top button