بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ کابینہ اراکین بھی موجود ہوں گے اور مزار قائد پر حاضری دیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم سے دیگر سیاسی جماعتوں کے وفود بھی ملاقات کریں گے، وزیراعظم کو کراچی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

اشتہار
Back to top button