بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ کی ٹیم نے جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ کیلئے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے فاسٹ بائولر محمد عامر کی جگہ فاسٹ بائولر محمد عباس آفریدی کو شامل کیا ہے، پاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، عثمان خان، افتخار احمد، محمد عرفان  نیازی، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، محمد عباس آفریدی اور ابرار احمد۔

اشتہار
Back to top button