بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پنجاب حکومت نے روٹی 4 روپے سستی کردی

پنجاب حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے روٹی کی قیمت 4 روپے کم کر دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے روٹی کی قیمت 20 روپے سے کم کر کے 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی۔مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دیں کہ آج سے روٹی 16 روپے میں فروخت ہو گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس فیصلے پر سختی سے عملدآمد کو یقینی بنایا جائے۔

اشتہار
Back to top button