صدر آصف زرداری شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی شہید کے مزار پر حاضری

صدر پاکستان آصف علی زرداری گڑھی خدا بخش بھٹو پہنچ گئے۔آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزاروں پر حاضری دی

صدر پاکستان نے نصرت بھٹو شہید مرتضی بھٹو اور شاہنواز بھٹو کے مزاروں پر بھی حاضری دی۔آصف علی زرداری نے فاتحہ خوانی کی، مزاروں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور چادریں بھی چڑھائیں۔

Exit mobile version